بالا کسری صوتیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا ہو جائے اور معنی بھی بدل جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ صوتیہ جس میں ایسا زور اور شدت پائی جائے جس سے لفظ کی صوتی شکل میں بھی فرق پیدا ہو جائے اور معنی بھی بدل جائیں۔